تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوکا" کے متعقلہ نتائج

بَرادَرِ رَضاعی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوکا کے معانیدیکھیے

کُوکا

kuukaaकूका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

کُوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُوکنے والا، فریادی (کنایۃً) کوئل
  • سِکھوں کے فرقے کا نام جس کا بانی رام سنگھ بڑھئی ہوا ہے چونکہ یہ تقریر کرتے وقت بہت چیختا تھا اس لیے یہ نام ہوا
  • مذکر۔باریک کیل، چھوٹی پریگ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kuukaa

Noun, Masculine

  • cuckooed

कूका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिक्खों का एक सम्प्रदाय जो सन् १८६७ में रामसिंह नाम के एक बढ़ई ने चलाया था ये तक़रीर करते वक़्त बहुत चीख़ता था इसलिए ये नाम हुआ, और जिसने आगे चलकर राजनीतिक रूप धारण किया था, नामधारी या निहंग संप्रदाय, उक्त संप्रदाय का अनुयायी व्यक्ति
  • बारीक कील, छोटी परीग
  • कूकने वाला, फ़र्यादी, कोयल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone